حیدرآ باد۔3جون (اعتماد نیوز) کانگریس کے صدر سونیا گاندھی نے آج وزیر اعظم
نریندر مودی کو پولا ورم پراجکٹ پر آندھرا پردیش تنظیم جدید ۔2014کے بل
میں پیش کئے گئے امور ‘ اور
آندھرا پردیش کو خصوصی موقف دینے اور دیگر امور
پر سابق کانگریس حکومت کے موقف کو واضح کی ۔اور اس سے متعلقہ تمام تفصیلات
کو اپنے مکتوب میں درج کرتے ہوئے وزیراعظم کو روانہ کی ہے۔